گردے میں پتھری کا حل

گردے میں پتھری کا حل

بہت زیادہ لو گ پریشان ہوتے ہیں۔ جن کے گردے میں پتھری ہوتی ہے۔ بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ گردے میں جب پتھری ہوتی ہے۔ تو جب نکلتی ہے۔ تو بہت زیادہ زخم ہوجاتا ہے۔ تو وہ تکلیف دیتا ہے۔ گردے کی پتھری بہت آسانی سے پیشاب کے ذریعے سے آسانی سے نکل جائےگی۔ ریزہ ریزہ ہوکر نکلے گی۔ جو نسخہ آپ کو بتائیں گے۔ جیسا کہ گردے کی پتھری کے لیے نسخہ ہے۔بہت سارے لو گ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ آج آپ نے بہت ہی اچھا نسخہ استعمال کرناہے۔ اور اپنے گردے کی پتھری کونکالنا ہے ہماری دعا ہے کہ جن جن لوگوں کو پریشانی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی پریشانی دور فرمائے۔ آپ نے سب سے پہلے کشمش کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے۔ یہ گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتی ہے۔ بہت زیادہ استعما ل کریں۔ اور روزانہ آپ نے دس گرام یا بیس گرام لے کر ان کو دھو کر چبا کر کھائیں۔ یہ بہت ہی اچھی ہے۔ اسکےبعد آپ نے ملٹھی لینی ہے۔ اور اس کے بعد شہد لیناہے۔ شہد آپ کا خالص ہونا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ شہد جمتا نہیں ہے۔ شہد خالص ہو تبھی آپ کو فائدہ ہوگا۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے جوخار جو ہے۔ وہ آپ کو پنساری سے آسانی سے مل جائےگی۔ جوخار آپ نے دس گرام لینا ہے۔ ملٹھی آپ نے دس گرام لینی ہے۔ ایک پاؤ پانی میں ملا کر پکائیے گا ۔ چھان کر اس میں شہد ملائیں۔ اور پھرپئیں۔ چاول ، ساگ ، پالک ، گ وشت ، ٹماٹر آپ نے ا ن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔ آپ نے یہ چیزیں نہیں کھانی ہیں۔ جب تک آپ کا استعمال کررہے ہیں یہ نسخہ ۔ یہ نسخہ آپ کا جاری ہے۔ آپ نے ان چیزوں سے پروپر پرہیز کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائےگی۔ کم ازکم مہینہ یا دومہینہ اس نسخہ کا استعمال کرنا ہے۔ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ مرد وخواتین دونوں یہ دوائی استعمال کرسکتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.