”15 منٹ میں قبض ختم اور کھل کرصاف کریں“

قبض ایک سنگین مسئلہ ہے جو کہ خود بیماری ہے

لیکن بہت سی بیماریوں کا پیش خیمہ بنتا ہے ۔ اس میں ضروری ہے کہ پیٹ صاف ہو ۔ لیکن اگر کافی دن تک پاخانہ نہیں آٹا تو اس سے دوسے مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں قبض دور کرنے میں لیموں کے رس اور زیتون کے تیل کی دوا موثر ہے ۔ صبح نہار منہ ایک لیموں کا رس نکالے اور ا س میں اتنی ہی مقدار میں زیتون کا تیل ڈال کر نہا منہ پئیں، اس سے نہ صرف قبض ختم ہو گیبلکہ اس کے ساتھ مثانہ کو مظبوط کرتا ہے اور گردوں سے پتھری کو نکالتا ہے ۔ اسی طرح یہ مشروب دل کی تکالیف میں بھی موثر ہےلیموں میں بہت سے مادے پائےجاتے ہیں جن میں وٹامن سی ، فاسفورک ایسڈ ، وٹامن اے ، وٹامن ای وغیرہ شامل ہے جو کہ صحت کے لئے نہایت مفید ہے قبض ایک عام بیماری ہے لیکن مردوں کے مقابلے میں خواتین اس کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ قبض کی بیماری میں انسان پاخانہ کرنے میں شدید دشواری محسوس کرتا ہے۔ اس بیماری میں پاخانہ بہت کم آتا ہے یہاں تک کہ ہفتے میں دو یا تین بار صرف اس کی حاجت ہوتی ہے۔سیدتی میگزین میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق قبض ہونے کی مختلف وجوہات ہیں۔ کم فائبر والی غذاؤں کا استعمال، جسمانی سرگرمیوں کی کمی، زیادہ وقت بیٹھے رہنا، تناؤ کی کیفیت یا جسمانی تبدیلیاں کئی وجوہات میں سے چند ہو سکتی ہیں۔ سبزیوں اور اناج ریشے سے بھرپور ہوتے ہیں اس لیے ان کی مقدار میں خاص طور پر اضافہ کیا جائے۔ اسی طرح پانی زیادہ مقدار میں پینے اور جسمانی سرگرمیاں بالخصوص ورزش ضرور کریں۔ اگر آپ کو قبض ہونے کا خدشہ ہے تو بہتر ہے کہ آپ اپنے کھانے کی مقدار کو محدود کردیں کیونکہ اس سے آنتوں کا کام سست ہو جاتا ہے۔ چاول، سبز کیلے، سبز پھلیاں، چکنائی والے کھانے، تلی ہوئی اشیاء، چربی، چائے اور چاکلیٹ سے بنی پیسٹری سے خاص طور پر اجتناب کریں۔دودھ سے بنی ہوئی چاکلیٹ کا زیادہ استعمال قبض کا سبب بنتا ہے۔ اس کے مقابلے میں ناریل سے بھرپور بلیک چاکلیٹ کا استعمال بہتر ہے۔ کوئنس کا پھلکوئنس پھل میں فائبر کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے آنتوں کی راہداری میں کشادگی پیدا ہوتی ہے، لیکن اس میں ٹینن کی ایک بڑی مقدار بھی ہوتی ہے جو آنتوں کے راستے کو سست کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا پھل ہے جو قبض کا سبب بنتا ہے اور ڈائیریا کی صورت میں اسے کھانے کی تجویز دی جاتی ہے۔چکنائی سے پرہیزچکنائی والے کھانے یا تلی ہوئی اشیا قبض کا سبب بنتی ہیں۔ قبض کی صورت میں بہت ہے کہ چکنائی میں بنے ہوئے کھانوں سے اجتناب کریں، سٹیم یا ابلا ہوا کھانا زیادہ بہتر ہے۔کھانا پکاتے ہوئےاچھے معیار کا تیل شامل کریں۔سفید چاولسفید چاول ایک ایسی غذا ہے جو آنتوں کی راہدای کو سست کرتی ہے۔ چاولوں کے بجائے فائبر سے بھرپور اناج کا استعمال کرنا چاہیے جو آنتوں کی بہتر کار کردگی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.