ہڈیوں کی کمزوری کا ایک انوکھا اور لاجوا ب علاج

ہڈیوں کی کمزوری کا ایک انوکھا اور لاجوا ب علاج

ایک سوال ہے کہ ہڈیاں بہت کمزور ہیں۔ اور کیلشیم کی کمی ہے۔ اس کاجواب کچھ یوں ہے ۔ جس کی ہڈیاں کمزور ہیں۔ اس کو چاہیے کہ ایک نئی بات بتاتے ہیں۔ جتنے کلر بھی ہمارے جسم میں ہیں۔ اسی کلر کی چیز کھاؤ۔ مثلاً ہڈیوں کا کلر کونسا ہوتا ہے؟ سفید۔ جتنے سفید پھل اور سبزیاں ہیں ۔ دالیں ہیں ۔ ان کو کھانا شروع کردو۔ اس کوکہتے ہیں۔ کلر تھراپی ۔ یو رپ کو پتہ ہے۔ مسلمانوں کو پتہ نہیں ہے۔ جتنی سفید چیزیں ہیں۔ کیلے کارنگ کیا ہے۔ بادام کا رنگ کیا ہے۔ خربوزے کا رنگ کیا ہے۔ تلوں کارنگ کیا ہے۔ جتنی بھی سفید چیزیں ہیں ۔ ا ن کے اندر بنڈل آف کیلشیم ہیں۔ جس کا خ ون کا مسئلہ ہوا ہے۔ وہ کونسا رنگ ہے؟ سرخ ۔ جتنے سرخ رنگ کی چیزیں ہیں۔ اس کو کھانا شروع کردو۔ اگر اپنے آپ کو چاہتے ہیں تروتازہ ہونا۔ سرسبز وشاداب ہونا۔ اللہ تعالیٰ ساری سبزیوں میں سب سے زیادہ کلر کونسا رکھا ہے؟ سبز۔ سبزیاں کھاؤ۔ لیکن ہم ماشاءاللہ! ہر ہانڈی میں کیا ڈالتے ہیں؟ چکن، آلو چکن، مٹرچکن، گوبھی چکن، بھنڈی چکن، دال چکن وغیرہ ۔ جس کلر کا مسئلہ ہے۔کیلشیم کی کمی کےلیے سفید رنگ کی جتنی چیزیں ہیں۔ سفید رنگ کے جتنے پھل ہیں۔ سفید رنگ کے جتنے اجناس ہیں۔ سفید رنگ کے جتنے ڈرائی فروٹس ہیں۔ وہ سارے کھاؤ۔ ہڈیوں کومضبوط کریں گے۔ اگر آپ مرد ہیں عورت ہیں بچے ہیں بوڑھے ہیں اگر آپ کے جسم میں انرجی کی کمی ہے کمزوری رہتی ہے جسم میں طاقت نہیں ہے کام کرتے وقت سستی ہوتی ہے اس کے علاوہ اگر آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی ہے کسی وٹامن کی کمی ہے خ۔ون کی کمی ہے آنکھوں کی روشنی کمزور ہوگئی ہے۔عمر سے پہلے جھ۔ریاں پ۔ڑ گئیں ہیں یا پھر آپ کے بال سفید ہورہے ہیں ۔گ۔نجے پن کا مسئلہ ہے۔ بال کمزور ہیں اس کے علاوہ کوئ بھی جسم۔انی مسئلہ ہو تو اس تحریر کو لازمی پڑھیئے ۔اس تحریر میں پانچ ایسی چیزوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔ جن کو آپ روزانہ کھانا شروع کر دیں تو آپ کو اپنے جسم میں کسی بھی طرح کی نی۔وٹ۔ریٹ۔س کی کمی محسوس نہیں ہوگی ۔آپ نے ہر روز ایک ایک چیز استعمال کرنی ہے یعنی پانچ دن تک الگ الگ چیزوں کو کھانا ہے اور پھر پانچوں کو دوبار ہ رپیٹ کرنا ہےسب سے پہلی چیز کشمش ہے اس کو سب سے پہلے دن کھانا ہے آپ نے رات کو آٹھ سے دس کشمش بھگو کر رکھ دینی ہے صبح اٹھ کر ہلکے گرم پانی کے ساتھ اسے کھا لینا ہے کشمش کے اندر بہت ہی وافر مقدار میں مائیک۔رو نی۔وٹرینٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم میں سے خ۔ون کی کمی کو دور کرتے ہیں اگر جسم میں خ۔ون کی کمی پوری ہوگئی تو آپ کے جسم میں سے کمزوری بھی ختم ہوجائے گی اس کے علاوہ روزانہ ایکس۔رسائ۔ز بھی کریں تا کہ جسم میں بلڈ سرکولیشن اچھی طرح سے ہوسکے دوسرے نمبر یعنی دوسرے دن کاجو استعمال کرنے ہیں صبح ہلکا گرم پانی خالی پیٹ پی لیجئے اور اوپر سے آٹھ سے دس کاجو کھا لیجئے اس میں کافی مقدار میں پروٹین کے ساتھ ساتھ مائیکرو نیوٹرینٹس موجود ہوتے ہیں اگر آپ کام کے دورا کمزوری یا سستی محسو کرتے ہیں۔تو یہ سب ختم کرنے کے لئے آٹھ سے دس کاجو بہت ہیں ۔تیسرے دن آپ نے گُڑ استعمال کرنا ہے صبح خالی پیٹ چالیس سے پچاس گرام گڑ کھانے سے ایسیڈٹی کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے اور اس سے آپ کی پوری باڈی مینٹین رہتی ہے ۔ چوتھے دن سونف استعمال کرنے ہیں یہ ایک طرح کی نیچرل میڈیسن بھی ہے ہمارے کھانے میں ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جو جسم میں اچھی طرح سے ڈائیجسٹ نہیں ہوتی اگر آپ صبح خالی پیٹ آدھا چمچ سونف کو ایک گلا س گرم پانی کے ساتھ کھاتے ہیں تواس سے آپ کانظام انہظام بہت ہی مضبوط ہوجائے گا۔پانچویں دن کلونجی استعمال کرنی ہے۔آپ نے سنا ہوگا کہ م.وت کے علاوہ ہر مرض کی دوا کلونجی ہے۔سے پانی میں بھگونا نہیں ہے آپ نے صبح صبح خالی پیٹ آدھی چمچ چبا چبا کر ہلکے گرم پانی کے ساتھ کھانی ہے ہمارے جسم کو جتنے بھی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ سب اس میں موجود ہوتے ہیں اس سے آپ کے جسم میں انرجی کالیول بڑھے گا کمزوری ختم ہوگی جسم پھرتیلا ہوگا اور صبح اسے کھانے سے آپ اپنے دن کو اچھی طرح انجوائے کر پائیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.