خون کی کمی ایسے پوری ہوگی جیسے کبھی ہوئی ہی نہیں تھی۔

اس تحریر میں جن دانوں کا ذکر کریں گے

یہ دانے خون بنانے کی مشین ہیں صرف چار دانے روزانہ کھالیں انشاء اللہ صرف خون کی کمی ہی پوری نہیں ہوگی بلکہ اور بھی متعدد مسائل کا حل نبی کریم ﷺ کے بتائے اس نسخے میں موجود ہے اور یہ نسخہ تیار کرنا بھی بالکل آسا ہے ۔سب سے پہلے اس کے فوائد پڑھ لیجئے۔اس کے بعد آپ کو بتائیں گے کہ نبی کریم ﷺ کے بتائے اس نسخہ کو تیار کیسے کرنا ہے ۔ گر آپ اس نسخہ کو اپنے گھر پر تیار کر کے ویسے ہی استعمال کریں گے جس طرح بتایا جائے گا اور جیسا کہ حدیث مبارکہ میں بھی موجود ہے تو انشاء اللہ نہ صرف آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہوجائے گی بلکہ آپ کا خون بھی صاف ہوجائے گا یاد رکھئے کہ اگر ہمارے جس میں خون کی مقدار پوری ہے اور خون صاف بھی ہے تو ہم 150 طرح کے امراض سے بچ جاتے ہیں یعنی یہ نسخہ 150 امراض کا علاج ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ نسخہ آپ کے جسم میں امیون سسٹم یعنی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کا جسم ہمیشہ بیماریوں سے دور رہتا ہے کوئی بھی بیماری کوئی بھی وائرس آپ کے نزدیک نہیں آتا دل کے مریضوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت ہی اثر دار ہے دل کی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے دل کے دورے سے بچاتا ہے دل کو مضبوط بنانے کا کام بھی کرتا ہے آپ کو کینسر جیسی گھمبیر بیماری سے بچانے کا کام بھی کرتا ہے اگر آپ کو معدے کی تیزابیت کا مسئلہ ہے اور آپ اس کے لئے دوائیوں کا استعمال کرتے کرتے تھک گئے ہیں تو اس نسخہ کا استعمال کریں تو انشاء اللہ اس سے آپ کو بہترین رزلٹ دیکھنے کوم لے گا آپ کے پیٹ کے امراض بالکل جڑ سے ختم ہوجائیں گے نہ تو آپ کو قبض ہوگی نہ گیس اور نہ ہی معدے کی تیزابیت کا سامنا کرنا پڑے گا جو لوگ سارا دن سستی کا شکار رہتے ہیں کوئی بھی کام کرنے کا دل نہیں کرتا اگر وہ بھی اس نسخے کو استعمال کریں گے تو ان کے اندر بھی بہت طاقت آجائے گی ان کے جسم میں چستی اور پھرتی آئے گی ہر کام منٹوں میں کر سکیں گے اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو یہ نسخہ آپ کے موٹاپے کو کم کرنے کا کام بھی کرتا ہے اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی بیماری ہے تب بھی آپ اس نسخے کا استعمال کرسکتےہیں اور اس ہائی بلڈ پریشر کی بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارا پاسکتے ہیں اگر آپ کو جلد کا کوئی مسئلہ ہے یا آپ اپنے چہرے پر نکھار لانا چاہتے ہیں تب بھی آپ کو یہ نسخہ ضرور استعمال کرنا چاہئے بالوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت ہی اثر انداز طریقے سے کام کرتا ہے کیونکہ بالوں کو نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکلز کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے ان فری ریڈیکلز کی وجہ سے ہی آپ کے بال جھڑتے ہیں اور سفید ہوتے ہیں لیکن یہ نسخہ آپ کو فری ریڈیکلز سے بچاتا ہے جس سے آپ کے بال بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں اس میں کیلشیم آئرن میگنیشیم سوڈیم پوٹاشیم زنک کاپر سیلینیم وائٹامن سی ،بی 6 ،ای ،کے اور اس کے علاوہ بھی متعدد اجزاء پائے جاتے ہیں آپ یقینا سمجھ گئے ہوں گے اتنے سارے اجزاء جس کے اندر موجودہوں اور اس کا ذکر احادیث مبارکہ میں بھی موجود ہوتو اس چیز کی اہمیت کتنی زیادہ ہوگی ۔ ہ چیز یہ دانے ہیں کیا؟یہ چیز تقریبا ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے اور اس چیز کو کشمش کہتےہیں یہ ایسی اثردار چیز ہے جس کے فائدے بے شمار ہیں یہ خون بنانے کی مشین ہے لیکن اس کو کھانے کا بھی ایک طریقہ ہے اگر آپ صحیح طریقہ سے اس کا استعمال کریں گے تبھی آپ کو سارے فوائد مل سکیں گے نہیں تو آپ ان میں سے متعدد فوائد سے محروم رہ جائیں گے ۔نبی کریم ﷺ کی حدیث مبارکہ ہے نبی کریمﷺ کے پاس کچھ لوگ آئے اور آپ ﷺ سے پوچھا اے اللہ کے رسول ﷺ ہمارے پاس انگور ہیں ہمیں ان کا کیا کرنا چاہئے آپﷺ نے فرمایا کہ ان کی کشمش بنا دو اس کے بعد انہوں نے پوچھا ہم اس کشمش کا کیاکریں آپﷺ نے جواب دیا کہ انہیں صبح بھگو کر رکھ دینا اور شام کو پی لینایاانہیں شام میں بھگو دیا اور صبح پی لینا زیادہ تاخیر نہ کرنا ورنہ یہ سرکہ بن جائے گا۔اب اس حدیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے نسخہ بنانے کا صحیح طریقہ جان لیں ۔یاد رکھئے جن لوگوں کو جنسی مسائل کا سامنا ہو یہ نسخہ ان کے لئے بھی انتہائی نفع بخش ہے اس نسخہ کو آپ نے رات کے وقت بنانا ہے سب سے پہلے تو کشمش لیجئے اس کو اچھی طرح صاف کر لیجئے اور دھو لیجئے اب چاہیں تو کشمش کے چار دانے لے لیجئے یا پھر سات دانے بھی لے سکتے ہیں کسی بھی چیز کو اعتدال میں کھائیں لیکن روٹین سے کھائیں تو یہ زیادہ فائدہ دیتی ہے اس لئے کوشش کریں چار یا سات دانے لیں نہ کے ایک دم کھالیں اور پھر ہفتوں بھول جائیں ایک برتن میں ایک گلاس پانی ڈالئے اسے چولہے پر رکھئے اور آگ جلا لیجئے کشمش کے سات دانے پانی میں ڈال دیجئے اب ایک سے دو منٹ کے لئے ان کو ابال لیں اور چولہا بند کر دیں اب اس برتن کو ڈھک کر رکھ دیں صبح فجر کے بعد بسم اللہ پڑھ کر خالی پیٹ کشمش کا پانی پی لیں انشاء اللہ آپ کے پورے جسم کی گندگی صاف ہوجائے گی چاہے گندگی آپ کے پیٹ میں ہو آنتوں میں ہو یا گردو ں میں موٹاپے کو بھی کم کرے گا ہاضمے کے عمل کو بھی بہتر بنائے گا پانی کے ساتھ کشمش بھی چپا کر کھا لیں ۔ایک ہفتہ اس ریمیڈی کو استعمال کریں انشاء اللہ واضح تبدیلیاں محسوس ہوں گی۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.