سادے پانی سے یہ معمولی چیز کھا ؤ۔ جگر اور مثانے کی گرمی ہمیشہ کے لیے بھول جاؤ۔ جگر کی مکمل صفائی اور ہاتھ پاؤں سن ہو نا بھی ٹھیک

سادے پانی سے یہ معمولی چیز کھا ؤ۔ جگر اور مثانے کی گرمی ہمیشہ کے لیے بھول جاؤ۔ جگر کی مکمل صفائی اور ہاتھ پاؤں سن ہو نا بھی ٹھیک

جگر انسانی جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو آپ عام طور پر اس وقت سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے۔ اور کبھی کبھی کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا ٹھیک طرح سے کام کرنا بہت سی وجوہات کی وجہ سے صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔آپ یوں سمجھ لیں کہ ہم جو کچھ کھاتے ہیں اس کو ہضم کرنے کےلیے جگر کی بہت ضرورت ہوتی ہےاور جب جگر ٹھیک طرح کام نہیں کرتا۔ توجگر میں گرمی بڑھ جاتی ہے ۔ جو کہ مثانے کے اوپر بھی اثر کرتی ہے۔جگر کی علامتوں میں متلی ، معدے میں درد، ہاتھ پاؤں کا سن ہونااور بھوک نہ لگنا وغیرہ شامل ہے۔ آج آپ کو جگر کی گرمی ختم کرنے کےلیے ایک ایسا نسخہ بتائیں گےجو کہ آپ کے اس مسئلے کوجڑ سے ختم کردے گی۔ اور آپ ایسے محسوس کریں گے ۔جیسے جسم میں اے ۔سی فٹ ہوگیا ہو۔ اس کے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سےپہلے جو چیز لینی ہے۔ وہ ہے تربو ز کے بیج ۔ یہ پنسار سے باآسانی سے مل جائیں گے۔ چار مغزالگ ہوتے ہیں۔ اور تربوز کے بیج الگ ہوتے ہیں۔ آپ نے تربوز کے بیج ہی لینے ہیں۔ یہ تاثیر میں انتہائی ٹھنڈے ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان کامزاج سرد ہے۔ باقی اگر آپ خربوزے کے بیج لے لیں گے تو وہ مزاج میں گرم ہوں گے ۔ اسی لیے تربوز کے بیج ہی لیجیے گا۔ یہ بیج آپ کے جسم تمام گرمی کو خارج کریں گے ۔ چاہے وہ جگر کی گرمی ہو یا معدے کی گرمی ہو۔ دو چمچ یہ بیج لینے ہیں۔ بیجوں کو آدھی گلاس پانی میں ڈال کر ڈھک کررکھ دیں۔ اور پوری رات ایسے ہی رہنے دیں۔صبح تک بیج نرم ہوچکے ہوں گے۔صبح آپ نے اس کوگرینڈ کرلیناہے۔ا ور اس کا جوس بنا لیناہے۔ یہ آپ کے جگر اور معدے کی گرمی کو مکمل طور پر ختم کرنے والا مزیدار جوس تیار ہے۔ صبح نہارمنہ آپ اسے پئیں گے۔ اور اسے پینے کے آدھے گھنٹے کے بعد ناشتہ کرلیں۔ صرف تین سے چار دن آپ نے یہ جو س پینا ہےآپ کے جگر سے ساری گرمی نکل جائے گی۔ ہاتھ پیروں کاسن ختم ہوجائے گا۔ مزاج سے چڑ چڑا پن ختم ہوجائے گا۔ اور طبیعت ہشا ش بشا ش رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.