بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کا انتہائی سستا نسخہ

بلڈ پریشر زیادہ رہتا ہے؟ کسی بھی بیماری کا علاج کرنےسے پہلے اسکا سبب جانو۔

اس کا سبب کیا ہے؟ جب آپ اس کے سبب کو دور کرلو گے ۔ بلڈ پریشر کا سب سے بڑا سبب آپ کے خ ون کا گاڑھا ہونا ہے۔ ان چیزوں کو چھوڑو۔ جو خ ون کو گاڑھاکرتی ہیں۔ اور ان چیزوں کو استعمال کرو۔ جو خ ون کو پتلا کرتی ہیں۔ اور خ ون کو پتلا کرنے کی سب سے بہترین چیز آپ کا ادرک ہے۔ آپ کا لہسن ہے۔ آپ کا انار ہے۔ ادرک ، لہسن، پودینہ ، اناردانہ اس کی چٹنی لو۔ یہ دردوں کےلیے بھی بہترین ہے۔ یہ بلڈ پریشر کےلیے بھی بہترین ہے۔ یہ سوبیماریوں کا علاج ہے۔ اس کے ساتھ کلونجی ، میتھی دانہ کا پانی لو۔ یہ بہترین علاج ہے۔ ایک سوال ہے کہ صبح جب اٹھتے ہیں ۔تو سستی او ر تھکاوٹ ہوتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب ہم رات کو سوتے ہیں۔ جب آپ دعائیں پڑھ کر سوئیں گے۔ اپنے بستر کو جھاڑ کر سوئیں گے ۔ جب آپ سنت کے طریقے کےمطابق سوئیں گے۔ ساری رات آپ اللہ کی رحمت میں رہیں گے۔ جو بندہ سنت طریقہ پر نہیں سوتا۔ وہ دعائیں پڑھ کر نہیں سوتا۔ تو ساری رات وہ ش یطان کے طریقے پر سوتا ہے۔جو ساری رات ش یطان کے طریقے پر سوئے گا۔ تو اس کی صبح پریشانی والی ہوگی۔ دکھ والی ہوگی۔ درد والی ہوگی۔ نظر کمزور ہے۔ نظر کمزوری کا سب سے بہترین علاج تین کام کرو۔ سب سےپہلا کام لمباسجدہ کرو۔ دوسرا کام کیلے کے ساتھ رات کو دانت صاف کرو۔ صبح اٹھ کر “بسم اللہ” پڑھ کر “سورت الفاتحہ ” اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں کے اندر لگاؤ۔ سورت الفاتحہ پڑھو۔ اور اپنا سلائیوا لو۔ دونوں آنکھو ں میں ڈالو۔ پھر سورت الفاتحہ پڑھو۔ گیارہ مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھو۔ گیارہ مرتبہ اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں میں ڈالو۔ اس کے ساتھ بہترین چیز آنکھوں کو طاقت دینے کےلیے بادام ، مصری اور سونف اس کو مکس کرکے لو۔ واللہ! بہترین رزلٹ ملے گا۔کالی مرچ میں اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی سیپٹک خصوصیات ہوتی ہیں جس کا روز مرہ زندگی میں استعمال خ ون کی شریانیں کھلتی ہیں جس سے خ ون کی روانی کو پورے جسم تک رسائی حاصل ہوتی ہے، سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ بلڈپریشر کی شرح کو قدرتی طور پر کم سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔روزانہ پیاز کا استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے بہتر ہوتا ہے کیونکہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے جو ذیا بطیس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔شہد ایسی غذا ہے جو قدرتی طور پر میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کےعلاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور شہد میں موجود کاربوہائیڈریٹ دل کی طرف سے خ ون کے پریشر کوکم کرتا ہے۔ دو ہفتوں تک رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے بلڈ پریشر جیسے بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.