اگر خدانخواستہ کسی کو فالج ہے

آج آپ کے لیے جو وظیفہ لے کر آئے ہیں۔

ان لوگوں کےلیے ہے جن لوگوں کے گھروں میں یا جن لوگوں کو فالج کا مسئلہ ہوگیا ہے۔ لیکن دوائیوں سے جلدی آرام نہیں آرہا ہے ۔ انشاءاللہ ! آپ کو جو وظیفہ بتائیں گے اس کی برکت سے آپ جلد از جلد ٹھیک ٹھاک ہوجائیں گے ۔ اگر آپ کے گھر میں سے کسی کا مسئلہ ہے تو ان کو بھی ضرور بتائیں ۔انشاءاللہ! ان کا فالج بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ ان کوبھی فائدہ ہوگا۔اس کے لیے آپ نے کیا کرنا ہے ۔ اسٹیل کی کسی پلیٹ پر آپ نے ” سورت الزلزال ” لکھنی ہے۔ اس میں پانی ڈال کر مریض کو پلا دینی ہے۔ روزانہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ جب تک مریض صحت یا ب نہیں ہوتا۔ آپ نے اس کو پلاتے رہنا ہے۔ انشاءاللہ! اس سورت مبارک کی برکت کی وجہ سے فالج والا مریض بالکل ٹھیک ٹھا ک ہوجائےگا۔ اس کے علاوہ آپ ایک اورعمل کریں۔ کہ آپ نے اسٹیل کی پلیٹ پر یا لوہے کی کسی پلیٹ پر یا کسی برتن پر “سورت الزلزال “لکھ کر جہاں پر مریض لیٹا ہوا اس کے سامنے کہیں لٹکا دینی ہے۔ تاکہ مریض کی نظر پڑتی رہے۔ انشاءاللہ! جلد از جلد مریض ٹھیک ٹھا ک ہوجائےگا۔ آپ یہ وظیفہ کرکے دیکھ لیں۔ انشاءاللہ! آپ کا کوئی مریض پڑھ رہا ہے۔ اگر وہ یہ کسی سے کروا لے ۔ا نشاءاللہ! وہ بہت ہی جلد صحتیاب ہوجائےگا۔کوئی مرض ایسا نہیں جس کا علاج نہ ہو۔بے شک ہم سب جب بیمار پڑتے ہیں تو اللہ ہی ان سے شفا بھی عطا فرماتا ہے۔دوا کی حکمت بھی اللہ کی عطا کردہ ہے اور ادویات سے علاج کرنا بھی سنت ہے تاہم ادویات کے ساتھ ساتھ مسلمان کو دعاکو بھی وسیلہ بنانا چاہئے ۔فالج کے مریض اس ایمان ویقین کے ساتھ اللہ تبارک تعالیٰ کے اسم مبارک “یامحی “کو اپنا وظیفہ بنا لیں تو ان کے دماغی اعصاب کو اللہ کے حکم سے دوبارہ زندگی مل سکتی ہے۔”محی “کا لغوی معنی ہے کسی بے جان میں جان ڈال دینا ۔یہ صفت صرف اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور میں نہیں پائی جاسکتی۔وہی ہے جو چیزوں میں زندگی پیدا کرتا ہے۔فالج میں مردہ اعصاب کو بھی نئی زندگی چاہئے ہوتی ہے ۔اللہ سے بہتر یہ کون کام کرسکتا ہے۔مریض خود یا اسکے عزیز یہ عمل کرسکتے ہیں۔درودپاک اول و آخر کے ساتھ سات سو سات مرتبہ “یامحی “پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لے اور چالیس روز تک یہ عمل کرتا رہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.