ساری زندگی کسی بھی قسم کی قبض نہیں ہوگی

اگرآپ کے پیٹ میں کسی بھی طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہے

اس کا حل نکالنے کے لیے کوئی نہ کوئی گھریلو نسخہ آپ استعمال کرتے ہوں گے۔ آج اس بیماری سے چھٹکارا پانے کے لیے بہت ہی آسا ن سے نسخے لائیں ہیں۔ اور جس بیماری کا ذکر کر رہے ہیں۔ وہ قبض۔ جسے ہم کانسٹی پیشن بھی کہتے ہیں۔ پیٹ سے جڑی تمام بیماریاں کی وجہ صرف اور صرف قبض ہی ہوتی ہے۔ اگرآپ کا پیٹ صبح کےوقت اچھے سے صاف نہیں ہوتا۔ اور آپ پورا دن ڈسٹرب رہتے ہیں۔ تو آپ بھی اس بیماری کا شکار ہیں۔ صبح اٹھتے ہی اگر پیٹ اچھے سے صاف نہ ہو تو مریض کا پورا دن فزیکلی اور مینٹلی طور پر اپ سیٹ گزرتا ہے۔ وہ اس لیے کہ ہماری پورے جسم کا انحصار صرف اور صرف پیٹ پر ہوتا ہے۔ اگر ہمارا پیٹ ٹھیک سے صاف نہیں ہوگا۔ تو پیٹ میں بھاری پن، گیس ، تیزابیت اور مڑوڑ یعنی کہ بلوٹنگ وغیرہ ہوتی رہتی ہے۔ اور ہمار ا ذہن پور ا دن پیٹ کے بارے میں ہی سوچتارہتا ہے۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیٹ صبح اچھی طرح سے صاف ہوجائے۔ اور آپ مکمل توجہ کے ساتھ اپنے کام کرسکیں۔ تو یہ نسخے استعمال کریں۔ اگر کسی کے بتائے گئے نسخے آپ کی طبعیت اور پیٹ ٹھیک نہیں ہوتا تو آپ یہ ضرور سوچتے ہوں گے ۔ کہ یہ گھریلو نسخے تو کام کرتے ہی نہیں ۔ لیکن ایسا سوچنا غلط ہے۔ اگر آپ ہمارے بتائے گئے گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کرتے ہیں۔ تو آپ کو پہلے ہی دن کے استعمال سے نمایا ں فرق نظر آنے لگے گا۔ اور آپ کا پیٹ صبح کھل کر صاف ہوجائےگا۔ اور آپ کےپیٹ سے جڑے تمام مسائل جڑ سے ہی ختم ہوجائیں گے۔ اب آپ کو گھریلو نسخے بتاتےہیں۔ اس نسخے کو بنانے کےلیے جن چیزوں کی ضرور ت ہوگی ۔ اس میں پہلے آپ کو پانچ گرام تل پھلاپاؤڈر چاہیے ہوگا۔ تل پھلا پاؤڈر آپ کو مارکیٹ سے مل جائےگا۔ اگر نہ ملے تو آپ خود بھی تل پھلا پاؤڈر گھر میں تیار کرسکتے ہیں۔ ایک نیم گرم گلاس پانی میں آپ ایک چمچ شہد شامل کرلیں۔اور اس میں پانچ گرام تل پھلا پاؤڈر بھی مکس کرلیں۔ پھر اس پانی کو چسکی چسکی کرکے رات کو سونے سے پہلے پی لیں۔ صبح اٹھتے ہی آپ کا پیٹ بالکل صاف ہوجائےگا۔ آپ کو پیٹ سے جڑے جتنے بھی مسائل ہیں۔ سب کے سب صرف ایک اسی نسخے کے استعمال سے ٹھیک ہوجائیں گے۔ وہ اس لیے کہ دنیا طب یعنی آیو روید میں پیٹ کے مسائل کو ٹھیک کرنے کےلیے جو چیز سب سے زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ وہ ہے ترپھلا۔ پیٹ کو ٹھیک کرنے کےلیے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بہترین دوا کا نام ہے ۔ ترپھلا۔ آپ السی کے بیجوں کا پاؤڈر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس نسخے کے لیے آپ کو السی پاؤڈر چاہیے ہوگا۔ اور ایک گلاس نیم گرم پانی یا نیم گرم دودھ چاہیے ہوگا۔ سب سے پہلے السی کے بیجوں کو توے پر ہلکا سا بریاں کردیں۔ جب ہلکی ہلکی خوشبوآنےلگے تو اتار لیں۔ ٹھنڈ ک کرکے اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ رات کو سونےسےپہلے ایک چمچ السی پاؤڈر یعنی پانچ گرام اور ایک گلاس دودھ یا پانی ملا کر چسکی چسکی کرکے رات سونے سے پہلے پی لیں ۔اگرآپ یہ نہ کرسکیں۔ تو پانچ سے دس گرام السی کے پاؤڈر کو ایک چمچ شہد میں ملا کر ایک معجون بنالیں۔ صبح نہار منہ یہ چمچ کھالیں۔ چند دنوں میں آپ کو نمایاں فرق نظر آنے لگے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.