سادے پانی میں گھر کی یہ عام سی چیز ملاؤ اور سوکھ کر لکڑی جیسے پتلے۔ ایسے اندر ہو گا جیسے غبارے سے ہوا نکلتی ہے۔

سوکھے دھنیا کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے دل بہت قیمتی چیز ہے

دل کی قدر وقیمت ان لوگوں سے پوچھیں جو دل کے کسی نہ کسی مسئلے میں مبتلا ہیں سوکھے دھنیا کا۔استعمال دل کے لیے انتہائی مفید ہے سوکھے دھنیا کے استعمال سے دل۔مضبوط ہوتا ہے دل کو ٹھنڈک ملتی ہے جن لوگوں کا دل گھبراتا ہو بے چینی رہتی ہووہ لوگ سوکھے دھنیا کا استعمال زیادہ کریں اس کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا ہےدل کی صحت کا سب سے بڑا دشمن کولیسٹرول ہے سوکھے دھنیے کے استعمال سے آپ کولیسٹرول کا خاتمہ۔کر سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کا کولیسٹرول لیول بڑھا یوا ہے تو اس کے لیے سوکھا دھنیا اس طرح استعمال۔کریں ایک گلاس پانی کو پتیلی میں ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ لیں جب ابل بجائے تو اس میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال دیں جب پانی ابلتے پک پک کر آدھا رہ جائےتو چولہا بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے کپ میں چھان لیں اور پی لیں کچھ دنوں کے استعمال سے بڑھا ہوا کولیسٹرول لیول پر آ جائے گا سوکھا دھنیا معدے کے لیے بہت اعلی چیز ہے سوکھا دھنیا چونکہ ٹھنڈا ہوتا ہے اس کے استعمال سےمعدے کی گرمی دور ہوتی ہے اور معدے کی۔کمزوری کا۔خاتمہ ہوتا ہے اور ہاضمہ اچھا ہوتا ہے بھوک نہ لگنے کی صورت میں بادی پن کے لیے اور گیس کے لیے سوکھا دھنیا استعمال کریں معدے کے متعدد اوربے شمار مسائل کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا بہت مفید یے معدے کی بیماریوں کے خاتمے کے لیے سوکھا دھنیا مندرجہ ذیل طریقے سے استعمال کریں ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ملا کر چار گھنٹوں تک پڑا رہنے دیں پھر مقررہ وقت کے بعد پانی کو چھان کر استعمال۔کر لیں ہفتے میں ایک یا دو مرتبہ کے استعمال سے ہی معدے کے مسائل دور رہیں گے چہرےکے داغ دھبوں اور کٹنے چوٹ اور جلنے کے نشان سوکھے دھنیے سے دور کئے جا سکتے ہیں اس کے لیے دو گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر ٣ گھنٹوں کے لیے رکھ دیں اس کے بعد پانی چھان کر اس پانی سے اپنا چہرہ دھونا ہے اس کو ایک مہینہ مسلسل استعمال کرنے سے تمام داغ دھبے دور ہو جائیں گے منہ میں بدبو آنے کی صورت میں صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے ایک چائے کا چمچ دھنیا لے کر اسے اچھی طرح چبا نا ہے کچھ دنوں کے استعمال سے منہ سے آنے والی بدبو دور ہو جائے گی جن لوگوں کے ہارمونز خراب ہو چکے ہیں بگڑ چکے ہیں سوکھے دھنیا کے استعمال سے افاقہ ہوگا اور کسی بھی قسم کی پچیدہ صورتحال سے بچ جائیں گے اگر جسم یا آنکھوں مکں سینے ہاتھوں اور پاوں وغیرہ میں جلن ہوتی ہے تو سوکھے دھنیا کا استعمال جلن کو روک دے گا اس کے لیے سوکھا دھنیا مشری اور سونف ایک ہی مقدار میں لینے ہیں ان چیزوں کو علیحدہ علیحدہ پیس کر سفوف بنا لیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.