پورے جسم سے چربی برف کی طرح پگھل کر ختم ۔ دس دن میں چار کلو وزن کم ہو گا۔

آج کا جو ٹوٹکہ ہے جو آپ لوگ اگر اعتماد کر تے ہیں

تو آپ لوگوں نے اس کو دس دن متواتر استعمال کر نا ہے اس کے بعد آپ لوگ دیکھیں گے آپ لوگوں کا پیٹ بہت زیادہ کم ہو جا ئے گا میں اتنی بڑی بات نہیں کہتا کہ بالکل ہی آپ اندر چلے جا ؤ گے یعنی دو سے تین کلو تک دس دنوں تک بالکل آسانی کے ساتھ فیٹ کو ختم کر سکتے ہیں آپ لوگ اگر اپنے چہرے کو لے کر پریشان ہیں اس کا فیٹ بھی بہت زیادہ ختم ہو جا ئے گا جو کہ آپ لوگوں کی کچن میں موجود ہے آپ لوگوں نے طریقہ دیکھ لینا ہے کہ میں بنا تا کس طرح سے ہوں ۔ کتنی مقدار میں استعمال کر تا ہوں وغیرہ وغیرہ کہ میں کتنی کتنی مقدار شامل کر تا ہوں یہ ساری مین بات ہو تی ہے تو آئیے چلتے ہیں آج ہم باتیں شروع کر تے ہیں تو چلتے ہیں شروع کر تے ہیں آج کا نسخہ اس نسخے میں آپ نے پورا ایک کھیرا لینا ہے اس کا چھلکا اتار کر آپ لوگوں نے وہ کھیرا س میں شامل کر دینا ہے پورا ایک ایک ایپل لینا ہے اس کا بھی آپ لوگوں نے چھلکا اتار لینا ہے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کھیرے کر نے ہیں اور اس کے بعد آٹھ سے دس پتے آ پ نے پودینے کے شامل کرنے ہیں۔ پودینہ کے پتے اور آخر میں دو ٹکڑے اتنے جنجر یعنی ادرک کے اس کا بھی چھلکا آپ نے اس میں شامل کر دینا ہے اور اس میں شامل کر نا ہے آدھا کپ پانی کا اس میں شامل کر دینا ہے اب اس کو ہم لوگوں نے چلا لینا ہے پھر اس کے بعد ہمارے پاس کیا فارم آتی ہے جوس کی یہ آپ لوگوں کے سامنے ہمارا جوس تیار ہو جا ئے گا تمام اجزاء کو ہم لوگوں نے بلینڈ کیا تو ہمارے پاس یہ فارم آ چکی ہے۔ اب اس کو آپ نے گلا س میں شامل کر لینا ہے۔ ہم نے اس کو کن کن اوقات میں استعمال کر نا ہے۔ کپ میں ڈالنے کے بعد اس کو آپ لوگوں نے چھاننا نہیں ہے اس کو آپ لوگوں نے اسی طرح سے پینا ہے۔ اس کو ڈھانپ دیجئے اور مزے لے لے کر آپ لوگ پی لیجئے اس کو کن اوقات میں پینا ہے اور کس طرح پینا ہے آپ لوگوں نے کیا کر نا ہے کہ شام کے وقت نہار منہ جب آپ لوگوں کا پیٹ خالی ہو ۔ اس وقت آپ نے پورے گلاس کو پینا ہے جس طرح میں نے آپ کو بتا یا ہے۔ اس کو چھاننا نہیں ہے۔ یہ سارا لیکوئیڈ اسی طرح پینا ہے میٹھا اگر کچھ شامل کر نا بھی ہے بہت زیادہ اگر منہ کا ذائقہ عجیب سا ہو رہا ہے تو آپ اس میں ہنی شامل کر سکتے ہیں۔ شہد کو بیچ میں حل کر کےا س کو آپ لوگوں نے پی لینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.