بخار ہو امراضِ جلد یا پھر وزن میں کمی، صرف چرائتہ سے کریں ان تمام مسائل کا آسان علاج

قدرت کی جانب سے دی گئی جڑی بوٹیاں ہماری صحت کے لئے بےحد فائدے مند ہے اور ہربل ریمیڈیز سے ہمیں اپنے مسائل کو جڑ سے خاتمہ کرنے میں مدد ملتی ہے آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی بوٹی کا استعمال تاکہ آپ کر سکیں، بخار، وزن میں کمی اور جلد کے کئی امراض کا آسان علاج۔

ایک کپ کھولتے ہوئے گرم پانی میں چرائتہ کے 5 سے 6 ٹکڑے ڈال کر اسے پوری رات کے لئے چھوڑ دیں صبح اس پانی کو چھان کر نہار منہ پی جائیں۔
اس کے استعمال سے شوگر کم ہوگی، وزن میں کمی آئے گی، جلد کے امراض دور ہوں گے، اگر اس کا تیز بخار میں استعمال کیا جائے تو بخار میں کمی آئے گی، خواتین اگر اس کا استعمال کریں تو حمل ٹہرنے میں آنے والی رکاوٹیں دور ہوں گی، پی سی او ایس سے نجات مل سکے گی اور جگر کی سوزش بھی اس کے استعمال سے دور یو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.