د و دن میں ایک کلو تک وزن کم کر یں۔ مو ٹا اور لٹکا ہوا پیٹ دنوں میں اندر پیٹ اور ہپ بالکل فلیٹ۔ جسم کی فالتو چربی سے ہمیشہ کے لیے نجات پا ئیں۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان کا نام احمد ہے جو اپنے موٹاپے کی وجہ سے پریشان تھا،

اضافی وزن سے نجات حاصل کرنے کے لیے اُس نے باقاعدگی سے ورزش کی اور خوراک میں بہت زیادہ احتیاط کی۔احمد کا کہنا ہے کہ اُس نے اپنے وزن میں 75 فیصد کمی کھانے پینے اور 25 فیصد ورزش (جم) سے کی۔مجھے میرے ٹرینر نے ڈائیٹ پلان بنا کر دیا اور کہا کہ سلاد کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرو، گوشت میں چکن کھاؤ مگر جس حد تک ممکن ہو چاول سے پرہیز کرو‘‘۔احمد کا کہنا تھا کہ ’’میں نے مشورے کی روشنی میں فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنک کا استعمال بالکل ترک کردیا تھا اور اپنے لیے گھر پر خود ہی کھانا بناتا تھا، صبح اٹھ کر دو ابلے ہوئے انڈے ناشتے میں کھانا، دوپہر کو جم اور پھر واپس آکر صرف گرین ٹی (چائے) پیتا تھا‘‘ْمیں نے نیا جم جوائن کیا تو وہاں کے ٹرینر نے ڈائیٹ کے ساتھ بریانی کھانے کا مشورہ دیا، جس پر میں نے عمل شروع کیا تو پہلے مہینے میں 5 کلو وزن کم ہوا، اسی طرح دوسرے مہینے میں 4 اور تیسرے ماہ میں بھی چار کلوگرام وزن کم ہوا‘‘۔احمد نے اپنے جیسے دیگر دوستوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اگر موٹاپا یا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنے ٹریننگ کے ساتھ کھانے پینے کے پلان پر بھی خصوصی توجہ دیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.