دل کا آپریشن کروانے سے پہلے 1بار اس کو پی کر دیکھو

سوال : میری والدہ کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے

ان کے دل کے پٹھے کمزور ہوگئے ہیں ؟دل کے پٹھے جو کمزور ہوجاتے ہیں اس کا بہترین علاج دو دوائیاں ہیں ایک ہے ارجن کی چھال یہ ایک درخت ہے اللہ سبحانہ نے اس درخت کو پیدا ہی دل کے لئے کیا ہے ارجن کے درخت کو پیدا ہی دل کے لئے کیا ہے تو ارجن کی چھال لو تین انچ لمبی تین انچ چوڑی ،دو کپ پانی لو اس کو اس میں چھوٹاچھوٹا کاٹ کر ڈال کر اچھی طرح پکاؤ جب پانی آدھا رہ جائے تو اس کو اتار لو اس میں سبز الائچی بھی ڈال لیجئے اس میں گڑ یا شہد بھی ڈالا جاسکتا ہے اس کو تین وقت پیئو جتنے لوگوں کو دل کا مسئلہ ہے یہ جو دل کے مسلز ہیں اس کو مایوکارڈیل مسلز کہتے ہیں دل کے پٹھوں کو تقویت دینے کے لئے سب سے بہترین دوائی ارجن کا قہوہ ہے۔دوسرے نمبر پر ایک دوائی بنائیے ایک کپ ادرک کا رس لیجئے ایک کپ لہسن کا رس لو،ایک سیب کا سرکہ لو،ایک کپ لیموں کا رس لو اس چاروں کو اچھی طرح چھان لو مٹی کے برتن میں ڈال کر اچھی طرح پکاؤ حتی کہ پکاتے پکاتے تین کپ باقی رہ جائیں اس کو ٹھنڈ اکرو تین کپ اس میں شہد ملاؤ اور ان کو مکس کر لیجئے اگر شوگر ہے تو پھر شہد کم ملائیے کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پینے والے پانی میں دو بڑے چمچ ڈال کر پیجئے بہترین علاج ہے دل کے پٹھوں کا اور اس کے ساتھ اللہ سبحانہ نے دل کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کا سب سے بہترین اور آسان طریقہ بتایا وہ ہاتھ کو سینے پر باندھنا ہے جب ہم ہاتھ کو سینے پر باندھتے ہیں یہ جو ہاتھ ہیں اس ہاتھ کو اللہ نے صرف ہمارے دل کے پٹھوں کو طاقت دینے کے لئے رکھا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.