کم عمری میں بال سفید ہیں ؟15دن میں بال کالے کروں گا

کم عمری میں بال سفید ہیں ؟15دن میں بال کالے کروں گا

آج ہم بہت ہی زیادہ ایک اہم ٹاپک پر ایک ٹوٹکہ دینے والے ہیں۔ آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ لوگوں کوکم عمری میں ہی سفید بال ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔کالے بال کم ہوجاتے ہیں اور گرے بال بہت زیادہ آنا شروع ہوجاتے ہیں ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہے۔زنک کی کمی ، آئرن کی کمی ، اس کے علاوہ غیر معیاری شیمپو اور غیر معیاری ادویات کا استعمال آپ کے لیے مضر صحت بن سکتی ہے۔ آ پ کو ایک ایسا فارمولابتائیں گے ایک گھریلو ٹپ ہے جو کہ بہت زیادہ قدیم تھی ۔بیس دنوں کے اندر آپ لوگوں کے سفید بال بالکل کالے سیاہ اور چمکدار اور ریشم جیسے ہوجائیں گے ۔ اس ٹوٹکے کو بنانے کےلیے سب سے اہم اجزاء جو ہے۔وہ ویزلین کا ہئیر ٹانک ۔ یہ آپ کو کسی بھی جگہ سے آسانی سے مل جائےگا۔ ایک باؤل لے لیں۔ اس میں تمام جتنے اجزاء استعمال کریں گے ۔وہ شامل کرتے جائیں گے ۔ تقریباً چار چمچ کے برابر ویزلین ہئیر ٹانک کے ڈال دیں۔ اس میں صند ل کا تیل شامل کریں گے ۔یہ پنسا ر سے آسانی سے مل جائےگا۔ تقریباً دوچمچ صند ل کے تیل کے ڈال دیں۔ یہ بالوں کو کالا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک بہت ہی امیزنگ چیز تارا میرا کا تیل ہے۔ یہ کڑوا تیل لینا ہے۔تقریباً ڈیڑھ چمچ تارا میرا تیل کے ڈال دیں۔ اس کے علاوہ ہم لوگوں نے شہد شامل کرنا ہے۔ شہد بالوں کو سیاہ کرتا ہے۔ چمکدار بناتا ہے اور بالوں میں وٹامن سی او ر ڈی فراہم کرتاہے۔ جس سے ہمارے بال صحتمند رہتے ہیں۔اور ہمارے بال کالے آتے ہیں۔ تقریباً ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اور چند قطرے اس میں روغن لونگ کے ڈال دیں ۔ لونگ کا جو تیل ہوتا ہے وہ شامل کریں گے ۔ تقریباً آٹھ سے دس قطرے شامل کردیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے سے مکس کرلیں۔ اور ہماراٹوٹکہ بن جائےگا۔آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ۔ اس کو استعمال کرنا ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ آپ کوبتادیں ۔ سب سےپہلے آپ نے ہتھیلی پر تھوڑا ساتیل ڈال کر اپنے سر کی جلد میں جذ ب کرلینا ہے اس کی اچھے سے مالش کرنی ہے۔اور اس کو چھو ڑ دیں۔ اور صبح اٹھ کر کسی بھی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ روزانہ اسی طرح سے استعما ل کرنا ہے۔ اچھے سے مالش کرنی ہے۔مالش کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آ پ لوگوں نے جو فنگر ٹپس ہیں ان کو استعمال کرنا ہے نہ کہ ہتھیلی کو رگڑنا ہے۔ اس سے آپ کے بال خراب ہوتے ہیں۔ آپ لوگ فنگر ٹپس کا استعمال کریں۔ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں ۔ آپ دیکھیں گے آپ کے بالوں کی جڑیں کھلیں گی۔یہ فارمولا آپ کےبالوں کو سیاہ کرےگا۔ اوپر سے بال سفید ہوں گے نیچے سے جو بال نکل رہا ہوگا وہ بالکل کالے سیاہ ہوگا۔ آپ لو گ چند دن میں یا آپ کو بیس دن کی گارنٹی دیتے ہیں کہ بیس کےاندر آپ کے بال کالے سیاہ ہوجائیں گے ۔ اس کو آپ داڑھی میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔اور ہر عمر کے افراد اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.