ہر روز صبح 8بجے یہ مشروب پینے سےآپ کا وزن کم ہوگا اس کے علاوہ آپ ایک انتہائی خطرناک مرض سے بھی محفوظ رہیں گے

ڈیلی کائنات ! اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی۔اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے

۔اجزاء100گرام خشک آلو بخاراایک لیٹر پانی۔ بنانے کا طریقہ ایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو۔اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.