نوے کلو کا تر بوز جیسا پیٹ راتوں رات بالکل فلیٹ۔

آج وہ خواتین اور وہ مرد حضرات آئیں جن کا پیٹ بہت زیادہ بڑا ہے وہ اپنے اس پیٹ کی چربی کو کم کرنے میں بالکل ناکام ہیں تو آج ہم آپ لوگوں کو بہت سو فیصد ایک حل دینے والا ہوں جس کو آزما کر جس کو پی کر آپ اپنی ڈھیٹ چربی جو ہو تی ہے اس کو بھی ختم کر سکتے ہیں یہ ایک ڈرنک پی کر جو ابھی میں آپ کو بتانے والا ہوں۔ آج کا جو ٹوٹکہ ہے سو روپے میں یہ ٹوٹکہ تیار ہو جا ئے گا بڑی بڑی جو ڈرنکس ہو تی ہیں ان کو مات دے گا یہ ٹوٹکہ تو کیا اس ڈرنک میں چیزیں شامل ہوں گی وہ کیا چیزیں ہیں۔

جو ہمارا مین اجزاء ہے وہ ہے لیمن کا چھلکا جو لیمن ہو تا ہے اس کو آپ لوگوں نے کٹ کر لینا ہے تقریباً چھ سے سات لیمن کے چھلکے آپ لوگوں نے اس طرح سے چھیل لینے ہیں بڑھتے ہیں اگلے سٹیپ کی جانب۔ سب سے پہلے آپ لوگوں نے دو گلاس پانی کے ایک پتیلے میں شامل کر دینے ہیں اور اس کو ابالنے کے لیے چھوڑ دیجئے۔ اس میں ہم لوگوں نے یہ چھلکے شامل کر دینے ہیں لیمن کے جو میں نے آپ لوگوں کو بتا یا ہے ۔ اب اس کو آپ لوگوں نے پکنے دینا ہے یہاں تک پانی کا رنگ تبدیل نہ ہو جا ئے۔ آپ لوگ دیکھیں گے کہ پانی کا کلر ہلکا سا پیلا ہو جا ئے گا کافی سارا اثر جو ہے وہ پانی کا نکل چکا ہے۔

اب ہم لوگوں میں اس میں شامل کر دینا ہے لہسن۔ اب مزید اس کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے پکا لیں اب اس کے اندر آپ لوگوں نے شامل کر نی ہے یہ تقریباً آٹھ سے دس دانے ہوں گے کالی مرچ کےثابت ہی ڈال دیجئے۔ یہ آپ لوگ دیکھئے ماشاء اللہ سبحان اللہ اس کا کلر نکل آیا ہے یہ بھی گلاس میں ڈالوں گا۔ تو ابھی ہمارا وہ بالکل ریڈی ہو چکا ہے اب ہم اس کو چھان لیں گے اور پھر اس کے بعد اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔ آپ لوگوں نے چھاننا لازمی ہے تا کہ یہ جو چھلکے وغیرہ ہیں یہ آپ کے منہ میں نہ آ ئیں۔

اس کا کلر چھاننے کے بعد اس کا کلر بہت ہی نکھر جا ئے گا اور پینے میں بھی بہت مزیدار لگنے والا ہے حسبِ ضرورت جتنا آپ کو میٹھا پسند ہے اتنا ہی آپ نے اس میں ایک سے ڈیڑھ چمچ شہد کا استعمال کر نا ہے شہد سے مزید ڈرنک اچھی ہو جا ئے گی مزید اس کا کام تیز ہو جا ئے شامل کر کے آپ لوگوں نے اس کو پی لینا ہے ایک صبح خالی پیٹ اور ایک رات کو خالی پیٹ جب آپ لوگ سونے لگیں اس سے ایک گھنٹہ پہلے آپ لوگ اس کو پی کر سو جا ئیے
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.