میں گنجا ہو گیاتھا!بس پھر یہ تیل لگایا کمال ہوگیا۔

اس تحریر میں بات ہونے والی ہے ہیئر فال کے لئے مردوں کے لئے سپیشل یہ تحریر ہے اس نسخہ کو استعمال کر کے آپ لوگ اپنے ہیئر فال سے مستقل طور پر جان چھڑا سکتے ہیں ۔آج ہی یہ آئل تیار کیجئے اپنے سر پر لگائیے اور پھر آپ لوگ دیکھیں آپ کے بال کہاں جاتے ہیں بس ایک چھوٹی سی گزارش ہوگی کہ آپ لوگ اپنے بالوں کو تھوڑا سا چھوٹا کروالیجئے پھر اس کے بعد آپ لوگ یہ آئل تیار کیجئے اور اپنے سر پر لگائیے پھر دیکھئے کہ آپ کے بال کہاں جاتے ہیں سب سے پہلے آپ لوگوں نے ایک پین لے لینا ہے اس میں آپ لوگوں نے سرسوں کا آدھا کلو ڈال لینا ہے اور اس کو اچھی طرح سے گرم ہونے دیں اس کے بعد اگلامرحلہ ہوگا۔تیل بہت ہی اچھی طرح سے گرم کر لیجئے اور اس میں چھوٹا چھوٹا کٹا ہوا پیاز شامل کیجئے تقریبا 200 گرام تک پیاز شامل کیجئے

اور پہلا سٹیپ ہمارا یہ ہے کہ ہم نے اس کو سٹین کر کے آئل کو نکالنا ہے اچھی طرح سے جلا لینا ہے آئل کو جب ہم نکالیں گے تو اس کے بعد دو چار اجزاء اور شامل کریں گے اور پھر ہیئر آئل تیار ہوجائے گا پہلے اس کو اچھے طریقے سے پکا لیجئے۔پیاز اچھی طرح سے ڈارک براؤن ہونے دیجئے۔ اب ان پیازوں کو نکال لیجئے یعنی تیل کو چھان کر علیحدہ کر لیجئے ۔اب اس میں صرف دو اجزاء اس میں مزید شامل کرنے ہیں پہلے نمبر پر ہے روغن بادام بالوں کی سفیدی کے لئےبہت اچھی چیز ہے اگر آپ کے بال سفید ہے کالے کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہت ہی اچھی چیز ہے روغن بادام تین چمچ شامل کیجئے اب اس کے اندر آپ لوگوں نے ایک چھوٹی شیشی سرمے کی شامل کرنی ہے کوئی بھی اچھی کمپنی کا سرمہ لے لیجئے اور اس میں شامل کرلیجئے یہ تقریبا آدھا چمچ کے برابر ہوگا

یہ آپ نے سارا اس میں شامل کر دینا ہےاب ان اجزاء کو آپ لوگوں نے اچھی طرح سے مکس کرلینا ہے تو آپ لوگوں کا آئل بالکل ریڈی ہوجائے گا بالوں کی سفیدی کے لئے سرمہ شامل کیا گیا ہے آپ لوگوں نے رات کو اس کو لگا کر سو جانا ہے اور صبح اٹھ کر واش کرلینا ہے آپ دیکھیں گے کہ ایک ہفتے میں رزلٹ سامنے آئے گا جن افراد کے بال خشکی سے گر رہے ہیں بہت زیادہ یا پھر بال بہت زیادہ وائیٹ ہو رہے ہیں اس کے لئے بہت کمال کا ٹوٹکہ ہے مردوں کے لئے تمام جتنے بھی لوگ جتنے بھی مرد پریشان ہیں اپنے ہیئر فال سے وہ ایک مرتبہ اس چیز کو استعمال کر کے دیکھ لیں یقین کیجئے کہ آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی مزید اپنے آپ کی انسلٹ مت کروائیے بال گرجاتے ہیں بڑا عجیب سا چہرہ سامنے آجاتا ہے بس آج ہی یہ چیزیں منگوائیے گھر پر اور یہ آئل بنا کر اپنے سر پر لگائیے انشاء اللہ تاحیات آپ کے بال کالے اور گھنے رہیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصرہو
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.