قدیمی قدرتی نسخہ جو 50سال تک 15بیماریوں سے محفوظ رکھے گا

قدیمی قدرتی نسخہ جو 50سال تک 15بیماریوں سے محفوظ رکھے گا

آج آ پ کو جو نسخہ بتائیں گے وہ کمردر، جسمانی کمزوری ، تھکاوٹ، خ ون کی کمی ، ہڈیو ں میں کیلشیم کی کمی کو فوری دور کرے گا۔ اگر آپ اس نسخے کو باقاعدگی سے کچھ دن استعمال کریں گے۔ توآپ کا جسم بے حد توانا اور تندرست ہوجائےگا۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ بہت سی موذی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔ گھٹنے، ایڑی اور ٹانگوں کا درد ساتھ ہی ساتھ نیند کی کمی جیسی بیماریوں میں بھی یہ نسخہ آپکو محفوظ رکھے گا۔ بس آپ نے رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ میں یہ پاؤڈر ملا کر پی لیں۔ آپ کے جسم میں ایک دم انرجی بھر جائے گی۔ آپ خود کو فریش اور توانا محسوس کریں گے۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ ایسی بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔ جنہوں نے آپ کی روز مرہ کی زندگی کو بہت متاثر کررکھا ہے۔ سب سے پہلے بادام لے لیں۔ بادام میں بھر پور مقدار میں کیلشیم موجود ہوتا ہے۔ یہ دماغی کمزوری کو دور

کرے گا۔ جسم کو صحتمند بنائے گا۔ آپ کو مختلف اقسام کی بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔ چار بادام لے لیں۔ آپ بادام پانی میں بھی بھگو کر رکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد خشخاش لیں۔ یہ اچھی نیند لاتی ہے۔ اس میں اومیگاتھری ، اومیگا سکس ، پروٹین ، فائبرز موجود ہوتے ہیں ۔ کیلشیم کا تویہ خزانہ ہے۔ خشخاش ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کو ختم کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنی ڈائیٹ میں خشخاش شامل کریں گے ۔توآپ کو ہڈیوں اور جوڑوں کا درد کبھی نہیں ہوگا۔ ایک چمچ خشخاش ڈال دیں۔ تیسر ا اجزاء جو لینا ہے وہ ہے چھوٹی الائچی ۔ چھوٹی الائچی منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے۔ یہ خو ن کی کمی اور دماغی امراض کا خاتمہ کرکے نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ آپ نے دو الائچی ڈال دیں۔ آخری اجزاء جو لینا ہے۔

وہ چاروں مغز۔ یہ کمزور جسم کو طاقتور بنائیں گے۔ جسمانی کمزوری کا خاتمہ کریں گے۔ دماغ اور ہڈیوں کے لیے بہت بہترین ہے۔ ایک چھوٹا چمچ چاروں مغز کا اس نسخے میں استعمال کریں۔ اب چاروں اجزاء کو گرینڈ رکی مدد سے گرینڈ کرکے ان کا پاؤڈر بنالیں۔ یہ پاؤڈر ایک بار کےاستعمال کےلیے بنایا ہے۔ اگرآپ چاہیں تو زیادہ دن کا بنا کر محفوظ کرکے رکھ دیں۔ اب اس پاؤڈر کو ایک پین میں ڈال دیں۔اس کو ایک منٹ تک بھون لیں۔ بغیر گھی کے بھوننا ہے۔ آنچ آپ نے ہلکی رکھنی ہے۔

اس کے بعد ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ ابال آنے تک مزید ایک منٹ تک پکائیں ۔ دودھ آپ نے کچا لینا ہے۔ جب ایک ابال آجائے تو چولہا بند کردیں۔ اس کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اس کو فریج میں ٹھنڈا نہیں کرنا ہے۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو ایک گلاس میں ڈال دیں۔ اگر آپ شو گر کے مریض نہیں ہیں۔ تو اس میں مٹھا س کےلیے مصری کا استعمال کریں۔ اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو آپ گڑ کا استعمال کریں۔ ہفتے میں تین بار رات کو سونے سےآدھا گھنٹہ پہلے پی لیں۔ اس کے استعمال سے آپ پر کبھی بڑھاپا نہیں آئےگا۔ اور آپ ہمیشہ صحتمند اور بیماریوں سے دو ر رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.