یہ دودھ تین دن پی لو اَسی کے ہو کر بھی کمزوری اور تھکاوٹ نہیں ہوگی

آج ہم ایک دودھ تیار کرنے والے ہیں جس  سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہونے والا ہے کچھ دن آپ اس دودھ کو پی لیں ہڈیوں کی کمزوری کمر درد پٹھوں کا درد آنکھوں کی کمزوری ہر وقت تھکے تھکے رہنا جسمانی کمزور ی  کیلشیم کی کمی سب جڑ سے ختم ہو جائیں گے خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو سارا دن  کام کر کے  تھکن سے چور ہو کر  ساری رات بستر پر کروٹیں لیتی رہتی ہیں اور انہیں اسی بے چینی کی وجہ سے نیند بھی نہیں آتی  اور نیند ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لیتی۔ نیند کیسے آئے گی کیونکہ جسم تو تھکن سے چور ہو تا ہے۔

لیکن اب  نہیں  صرف تین دن یہ دودھ پی لیں پھر ساری جسمانی کمزوری دور ہو جائے گی تھکن کا احساس بھی بالکل نہیں ہوگا ہڈیاں مضبوط ہوں گی کیلشیم کی کمی بھی دور ہو گی آپ کے چہرے پر قدرتی گلو آئے گا جھریاں ختم ہوں گی اس ریمیڈی کو بناتے ہیں کہ کیسے اس دودھ کو تیار کر یں گے اور کیسے اس دودھ کو استعمال کر یں گے۔ پر اس سے پہلے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہماری تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس ریمیڈی کے متعلق تمام باتوں کو آپ بہت  ہی آسانی کے ساتھ    سمجھ سکیں تو چلتے ہیں اپنی آج کی ریمیڈی کی طرف۔ جان لیتے ہیں کہ آپ نے اس دودھ کو کیسے تیار کر نا ہے سب سے پہلے آپ ڈیڑھ کپ دودھ لیں۔

اور اسے ایک پین میں ڈال کر ابالنے کے لیے رکھ دیں آپ اس میں تھوڑا سا پانی  بھی شامل کر سکتے ہیں  تا کہ دودھ اچھے سے پک جا ئے اور دودھ ضائع بھی نہ ہو۔ اب بہت سے لوگ دودھ پسند نہیں کرتے۔  یا ان سے دودھ پیا نہیں جا تا تو وہ لوگ بادام کا دودھ بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ بالکل آپشنل ہے۔ اس کے بعد ہمیں چاہیے پھل مکھانے تقریباً ایک مٹھی کے برابر طاقت کا خزانہ ہے یہ مکھانے ان میں کیلشیم کی بھر پور مقدار ہوتی ہے جو ہماری ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں یہ پٹھوں کے درد اورخاص طور پر پیروں اور پنڈلیوں کے درد میں بہت جلد آرام پہنچاتے ہیں۔

یہ آپ کی خوبصورتی کو بھی چار چاند لگا دیتے ہیں  یہ آپ کے بالوں کے لیے بھی بہت  مفید ہیں مکھانے روزانہ کھانے سے  جسمانی تناؤ دور ہو تا ہے نیند کا مسئلہ دور ہو تا ہے جن لوگوں کی رات میں بار بار آنکھ کھل جاتی ہے وہ لوگ ضرور مکھانوں کا استعمال کر یں اس سے آپ ک نیند اچھی آئے گی مکھانے کھانے سے شوگر لیول اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول رہتا ہے۔ دوسری چیز ہمارے پاس  خشخاش ہے ۔ اس کا ایک چمچ شامل کر لیں۔ خشخاش میں صحت مند اجزاء ہوتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.