تربوز سے صرف 5 منٹ میں رنگ گورا کریں

تربوز سے صرف 5 منٹ میں رنگ گورا کریں

تربوز کے چھلکے کا سفید حصہ ایک قاش کا چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔
۔ کیری ایک عدد دھوکر چھلکے اور گٹھلی سمیت

ایک تربوز کا ٹکڑا یعنی لال والا حصہ ۔

دہی دو کھانے کے چمچ۔

تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔

اپنی جلد پر اسکر ب کریں اور پانچ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔

پانچ منٹ کے بعد واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔

مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.