کسی بھی وقت یہ عام سی ڈرنک پی جا ئیں۔ دماغ کی بتی فوراً جل جا ئے گی۔

آج میں آپ کے لیے بہت ہی آسانی سے بن جانے والی ایک ریمیڈی لے کر آئی ہوں اس کے استعمال سے آپ کی کمزور نظر تیز ہو گی اور دماغ بھی تیز ہو گا اگر آپ چیزیں رکھ کر بھول جا تے ہیں تو آپ کے لیے یہ ریمیڈی بیسٹ ہے اور خاص کر آپ اسے ان بچوں کو بھی دے سکتے ہیں جن کا حافظہ کمزور ہے اور انہیں کچھ بھی یاد نہیں ہو تا۔ انشاء اللہ اس کے استعمال سے آپ کا بچہ بہت ذہین ہو جا ئے گا اور وہ بہت ہی زیادہ اچھے سے کام کر نے لگے گا ۔ اور وہ پڑھائی میں بھی اچھا ہو جا ئے گا۔

بزرگ حضرات بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں جن کی نظر وقت کے ساتھ کمزور ہو گئی ہے بلکہ وہ چشت و توانا بھی رہیں گے یعنی اس کے ایک نہیں بلکہ بے شمار فوائد ہیں لیکن اس کے لیے ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہو گا اب اسے بنانا شروع کر تے ہیں۔لیکن اس سے پہلے مجھ سے وعدہ کر یں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا۔ تو سب سے پہلے آپ نے لینا ہے پانی ٹھنڈے یا گرم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بس ابلا ہو ا ہو نا چاہیے ایک کپ کے قریب آ پ پانی لیں گے ٹھیک ہو گیا اب آپ نے لینی ہے بادام چھ سے سات باداموں کو آپ نے لینا ہے اور دھو کر خشک کر لینا ہے اب باداموں کو حمام دستے میں ڈال کر کوٹ لیں یا اس کا باریک پاؤڈر بھی بنا سکتے ہیں اب آپ نے اسے پانی میں ڈال دینا ہے۔

اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے پسی ہو ئی کالی مر چ۔ ایک چٹکی آپ اس کی ڈالیں گے اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے جنکو بائلوبا کا پاؤڈر اس کی آپ نے دو چٹکی ڈالنی ہے ذائقے کے لیے آپ اس میں تھوڑاسا شہد ڈال سکتے ہیں لیکن چینی شامل نہیں کیجئے اب اس کو اچھے سے مکس کر یں گےجب یہ مکس ہو جا ئے توسپ سپ کر کے پی جا ئیں وقت کی کوئی قید نہیں ہے کسی بھی وقت آپ اس کو پی سکتے ہیں کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ نوٹ کر یں گے۔

کہ آپ کی نظر تیز ہو نے لگے گی اور آپ کا دماغ بھی۔ *اپنی نیند پوری کریں کیونکہ نیند کی کمی کی وجہ سے نظر کمزور ہونا عام سی بات ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز نظر کے لئے کم از کم آٹھ گھنٹے سونا چاہیے۔انسانی جسم کا 60فیصد پانی پر مشتمل ہے اور پانی کی کمی کی وجہ سے جہاں دوسرے اعضاءمتاثر ہوتے ہیں وہیں نظر بھی کمزور ہوتی ہے لہذا زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔اگر آپ ذہنی تناﺅکاشکار ہیں تو اس سے فوراًنجات حاصل کریں کہ ذہنی تناﺅ کی وجہ سے نظر بری طرح متاثر ہوتی ہے۔سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعاعوں سے نظر کمزور ہوتی ہے لہذا دھوپ کے چشموں کا استعمال کریں
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.