پانی میں یہ دانہ ڈال کر پی لیں آپکو 3فوائد ملیں گے جسم میں تازہ خ و ن بنے گا موٹاپا کم ہوگا

جسم میں آئرن یا وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں جسم ایک مخصوص پروٹین ہیموگلوبن کی مقدار بنانے میں ناکام رہتا ہے جو کہ خ و ن کے سرخ خلیات کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ہیموگلوبن میں آئرن کی مقدار اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اسی وجہ سے خ و ن کا رنگ سرخ ہوتا ہے، جو آکسیجن کو کو دوران خ و ن کے ذریعے جسم میں پہنچاتے ہیں۔جب جسم کو مناسب مقدار میں آکسیجن نہیں ملتی تو اس کے نتیجے میں سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے جبکہ اکثر سر چکرانے لگتا ہے یا ہلکا پن محسوس ہوتا ہے۔اگر جسم میں خ و ن کے صحت مند سرخ خلیات نہ ہو تو آپ توقع نہیں کرسکتے

کہ جسم کا سب سے بڑا عضو یعنی جلد صحت مند نظر آئے۔ آئرن یا وٹامن بی 12 کے بغیر جلد تک مناسب مقدار میں خ و ن نہیں پہنچ پاتا جس کے نتیجے میں وہ زرد نظر آنے لگتی ہے۔خ و ن کی کمی کی سب سے غیرمعمولی علامت آئس کیوب، کھانے کے سوڈے، پینسل یا خشک پینٹ کو کھانے کی شکل میں نظر آتی ہے۔ طبی ماہرین ابھی تک یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ مریضوں میں یہ عجیب و غریب چیزیں چبانے کی خواہش کیوں پیدا ہوتی ہے مگر ان کے بقول یہ انیمیا کی بہت عام عادت ہے۔آج ہم آپ کو کمال کا نسخہ بتارہے ہیں سادہ پانی میں یہ دانے ڈال کر پی لیں آپ کے جسم میں نیا

اور تازہ خ و ن تیزی سے بنے گا رنگت سرخ وسفید ہوجائیگی بڑھا ہوا وزن کم ہوگا اگر آپ کا منہ موٹا ہے اور منہ کے اوپر چربی وہ بھی پتلا ہوجائیگا ۔ آج کا یہ نسخہ کے تین فوائد ہیں ۔ یہ نسخہ سبھی لوگ استعمال کرسکتے ہیںسے صحت بھی اچھی ہوگی خوبصورتی میں نکھار آئیگا اور بہت سی بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ آپ صاف پین چولہے پر رکھیں اس میں ایک گلاس تازہ پانی ڈالیں اس میں پانچ سے چھ عدد کشمش لیکر دھو کر پین میں ڈال لیں ۔کشمش خ و ن بنانے کا بہترین ذریعہ ہے رنگت میں نکھار آتا ہے رنگ فیئر ہوجاتا ہے آپ تین سے چار عدد خشک آلو بخارے ڈالیں اس سے آ پ کے جسم میں نیا

اور تازہ خ و ن تیزی سے بنے گا یہ موٹاپا بھی ختم کرتی ہے ۔ آپ پانی کو جوش آنے دیں ایک سے دو اُبال آنے دیں۔ جب اُبال آجائے تو چولہا بند کردیں اور اس پانی کو گلاس میں نکال لیں ۔آپ اس گلاس کو ڈھانپ کر پوری رات کیلئے ایسے ہی چھوڑ دیں ۔ صبح پانی میں ان دونوں اجزاء کے خواص آجائیں گے ۔ آلو بخارے کو مسل کر اس میں ملا دیں گھٹلیاں نکال کر پھینک دیں اور کشمش بھی اس میں مسل کر ملا دیں پھر صبح خالی پیٹ ایک گلاس پانی پینے بہترین نتائج کیلئے یہ نسخہ ہفتے میں تین بار استعمال کریں۔ آپ نے اس نسخہ کو ضرور استعمال کرنا ہے آپ کو بہتر نتائج دیکھنے کو ملیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.